حج تمتّع
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ بدھ, 24 اپریل 2013 18:32
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6348
حج تمتّع
مسئلہ ۵۲۶: حج تمتّع دو عبادتوں کا مرکب ہے جس کو پہلے انجام دیا جاتا ہے اسے عُمرہ اور جسے بعد میں انجام دیا جاتا ہے اسے حج، اور ان دونوں کے مجموعہ کو حج تمتّع کہتے ہیں۔
مسئلہ ۵۲۷: عمرہ اور حج تمتّع کے اعمال اٹھارہ ہیں جن میں عمرہ کے پانچ اور حج کے تیرہ ہیں۔