غلیظ غبار کا حلق تک پہنچانا
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:24
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6899
غلیظ غبار کا حلق تک پہنچانا
مسئلہ ۴۵۰: احتیاط واجب کی بناء پر غلیظ غبار کا حلق تک پہنچانا روزے کو باطل کر دیتا ہے خواہ وہ غبارکھانے والی چیز کا ہو مثلاً آٹے کا غبار یا غیر کھانے والی چیز مثلاً مٹی وغیرہ کا غبار ہو۔
مسئلہ ۴۵۱: احتیاط واجب یہ ہے کہ روز دار گاڑھی بھاپ اور سگریٹ و تمباکو جیسی چیزوں کا دھواں بھی حلق تک نہ پہنچائے۔