واجب روزے تفصیلات اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:38 تحریر مدیر مشاہدات: 6896 واجب روزے مسئلہ ۴۳۵: 1.ماہ مبارک رمضان کے روزے 2.کفارے کے روزے 3.وہ روزہ کہ جو نذر، عہد اور قسم کی وجہ سے واجب ہو جاتا ہے 4.والد کے قضا روزے جو بڑے بیٹے پر واجب ہیں۔ پچھلا اگلا