رکوع کے واجبات
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 20:54
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6471
رکوع کے واجبات
مسئلہ ۲۸۵:
- 1.اتنا جھکنا کہ جو بیان کیا جا چکا ہے۔
- 2.ذکر کا پڑھنا۔
- 3.رکوع کی حالت میں ذکر پڑھتے ہوئے جسم حرکت نہ کرے۔
- 4.رکوع کے بعد کھڑا ہونا۔
- 5.رکوع کرنے کے بعد جسم حرکت نہ کرے۔