قیام کی قسمیں
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ پیر, 29 اپریل 2013 20:23
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6497
قیام کے احکام
رکن: ۱۔ تکبیرۃ الاحرام کے وقت قیام
۲۔ رکوع کرنے سے پہلے قیام (قیام متصل بہ رکوع)
غیر رکن: ۱۔ قرائت کے وقت قیام
۲۔ رکوع کے بعد قیام (اگر کوئی شخص بھولے سے اسے ترک کردے تو اس کی نماز صحیح ہے)