آدھی رات (نیمہ شب)
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ منگل, 30 اپریل 2013 11:04
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6417
آدھی رات (نیمہ شب)
احتیاط واجب کی بناء پر سورج کے غروب ہونے سے لیکراذان صبح تک جتنا وقت ہو اس کو نصف کریں تو وہ آدھی رات اورعشاء کی نماز کا صاحب اختیار شخص کے لیے آخری وقت ہے۔