واجبی غسل کی قسمیں
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ منگل, 30 اپریل 2013 12:16
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6672
واجبی غسل کی قسمیں
وہ غسل کہ جو مرد اورعورت دونوں پرواجب ہیں:
۱۔غسل جنابت
۲۔ غسل مس میت
۳۔ غسل میت
۴۔ وہ غسل کہ جو نذراورقسم یا ان جیسی چیزوں کی وجہ سےواجب ہو جائے۔
وہ غسل کہ جو عورتوں کیلئے مخصوص ہیں:
۱۔ غسل حیض
۲۔ غسل استحاضہ
۳۔ غسل نفاس