۲۔ ہاتھوں کا دھونا
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعرات, 02 مئی 2013 11:21
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6710
۲۔ ہاتھوں کا دھونا
کہنیوں سے لیکر انگلیوں کے سروں تک دھونا ضروری ہے ۔ کہنی کے مکمل دھل جانے کا یقین حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ کہنی سے اوپر کی کچھ مقدار بھی دھوئے۔