خرابی
  • اس منظر کیلیے سانچہ دستیاب نہیں ہے۔ براہ کرم سائٹ کے منتظم سے رابطہ کریں۔

طلاق مبارات

طلاق مبارات

مسئلہ ۶۵۰: اگر میاں بیوی ایک دوسرے کو نہ چاہتے ہوں عورت کچھ مال کو دے تاکہ وہ اسے طلاق دے اسے طلاق مبارات کہتے ہیں۔