دودھ پلانے کے آداب
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ بدھ, 24 اپریل 2013 12:44
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6675
دودھ پلانے کے آداب
مسئلہ ۶۲۸: بچے کو دودھ پلانے کے لیے سب عورتوں سے بہتر اس کی اپنی ماں ہے۔
مسئلہ ۶۲۹: مستحب ہے کہ جو دایہ بچے کے لیے حاصل کی جائے وہ شیعہ اثنا عشری اور عقل مند، پاک دامن اور خوب صورت ہو۔