نصاب کی حد
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:06
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6952
نصاب کی حد
مسئلہ ۴۸۴:ان مذکورہ چیزوں کی زکات اس صورت میں واجب ہوگی کہ جب ایک مخصوص مقدار تک پہنچ جائیں اور مقدار کو "حدّنصاب" کہتےہیں۔ یعنی اگر یہ مذکورہ چیزیں اس حد نصاب سے کم ہوں تو ان پر زکات نہیں ہے۔