مسافر کا روزہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:14
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6941
مسافر کا روزہ
مسئلہ ۴۷۷: وہ مسافر کہ جو چار رکعتی نماز کو سفر میں دو رکعت پڑھتا ہے اس سفر میں وہ روزہ نہ رکھے مگر اس روزے کی قضا ضرور کرے اور وہ مسافر کہ جوسفر میں نماز پوری پڑھتا ہے مثلاً کسی شخص کا پیشہ سفر ہے تو وہ اس سفر میں روزہ رکھے۔