روزے کی قضا اور کفارہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:18
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6907
روزے کی قضا اور کفارہ
مسئلہ ۴۷۰: اگرکوئی شخص اپنے وقت پر روزہ نہیں رکھتا تو اسے چاہیے کہ اس روزے کی جگہ روزہ رکھے وہ روزہ جو کہ اپنے وقت کے بعد رکھا جاتا ہے اسے قضا روزہ کہتے ہیں۔