نماز جمعہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:43
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6905
نماز جمعہ
نماز جمعہ مسلمانوں کے بڑے اجتماع کے اسباب میں سے ایک ہے اور مسلمانوں کے اتحاد کا راز ہے، جمعہ کے دن مسلمان اکٹھے ہوتے ہیں اور اسلامی مسائل کو خطیب جمعہ سے سنتے ہیں۔
مسئلہ ۴۲۶:نماز جمعہ دو رکعت ہے اور اس میں دو خطبے ہیں کہ جن کو پیش نماز، نماز سے پہلے پڑھتا ہے۔
غیبت کبریٰ میں شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کو رجاء کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں لیکن یہ نماز ظہر سے مجزی نہیں ہے بلکہ نماز ظہر کا پڑھنا ضروری ہے۔