ان جگہوں پر نماز پوری ہے
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:55
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 7094
ان جگہوں پر نماز پوری ہے
مسئلہ ۴۱۱:
۱۔ وطن
۲۔ وہ جگہ کہ جہاں جانتا ہے کہ وہاں دس دن قیام ہے یا ہوگا۔
۳۔ وہ جگہ کہ جہاں تیس دن تردید میں رہا ہو (یعنی) یہ نہیں جانتا تھا کہ رہے گا یا جائے گا اورتیس دن مسلسل مردّد رہا ہو۔ کسی اورجگہ بھی نہ گیا ہو۔ ایسی صورت میں تیس دن کے بعد پوری نماز پڑھے۔