بھولے ہوئے سجدے اورتشہد کی قضا
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 19:29
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 7132
بھولے ہوئے سجدے اورتشہد کی قضا
مسئلہ ۳۵۵: بھولے ہوئے سجدے اورتشہد کی قضا کے وقت جسے نماز کے بعد انجام دیاجاتا ہے اوراسی طرح بھولے ہوئے تشہد کے لیے دو سجدے سہو انجام دیتے وقت نماز کے تمام شرائط مثلاً بدن اورلباس کا پاک ہونےاوررو بہ قبلہ ہونے کا خیال رکھنا ضروری ہے۔