سجدےمیں
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 20:47
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6428
سجدے
مسئلہ ۲۹۶: نمازی کے لیے ضروری ہے کہ واجبی اورمستحبی نماز کی ہر رکعت میں رکوع کے بعد دو سجدے کرے۔
مسئلہ ۲۹۷: سجدےمیں پیشانی ،دونوں ہتھیلیاں،دونوں گھٹنے اوردونوں پاؤں کے انگوٹھے زمین پر رکھے۔