تسبیحات اربعہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ پیر, 29 اپریل 2013 20:12
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6603
تسبیحات اربعہ
مسئلہ ۲۶۴: نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ حمد پڑھ سکتے ہیں یا ایک مرتبہ تسبیحات اربعہ کہہ سکتے ہیں اوراحتیاط مستحب یہ ہے کہ تین مرتبہ کہے:
سُبحٰانَ اللہِ وَ الۡحَمدُ لِلہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَ اللہُ اَکبَرُ
خداوند پاک ہےاور سب تعریفیں خداکیلئے ہیں اوراللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اوراللہ توصیف کیے جانے سے بالاتر ہے۔
مسئلہ ۲۶۵: نمازی آخری دو رکعتوں میں ایک میں حمد اوردوسری میں تسبیحات اربعہ بھی پڑھ سکتا ہے۔