تکبیرۃ الاحرام کے واجبات
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ پیر, 29 اپریل 2013 20:28
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6602
تکبیرۃ الاحرام کے واجبات
مسئلہ ۲۵۶:
۱۔ صحیح عربی میں کہا جائے
۲۔ "اللہ اکبر" کہتے ہوئے جسم حرکت نہ کرے
۳۔ تکبیرۃ الاحرام کو ایسے کہے کہ اگر کوئی رکاوٹ نہ ہو تو خود سن سکے (یعنی بالکل آہستہ نہ کہے)
۴۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ انسان نماز کی تکبیرۃ الاحرام کو اس سے پہلے پڑھی جانے والی چیز مثلاً اقامت یا تکبیر سے پہلے پڑھی جانے والی دعا سے نہ ملائے۔
۵۔ تکبیرۃ الاحرام اورنماز میں جتنی بھی تکبیریں ہیں ان سب میں کانوں تک ہاتھوں کا اٹھانا مستحب ہے۔