نماز کے واجبات
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ منگل, 30 اپریل 2013 10:37
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6382
نماز کے واجبات
مسئلہ ۲۵۱:
۱۔ "اللہ اکبر " کہنے سے نماز شروع ہوتی ہے اور"سلام" کہنے کے ساتھ ختم ہوجاتی ہے۔
۲۔ جو کچھ نماز میں پڑھا جاتا ہے یا واجب ہے یا مستحب ہے۔
۳۔ واجبات نماز گیارہ ہیں ان میں سے بعض رکن ہیں اوربعض نماز کے رکن نہیں ہیں۔
۱۔ نیت ۲۔ قیام
۳۔ تکبیرۃ الاحرام ۴۔ رکوع
۵۔ سجدے ۶۔ قرائت
۷۔ ذکر ۸۔ تشہد
۹۔ سلام ۱۰۔ ترتیب
۱۱۔ موالات