جبیرہ تیمم
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ منگل, 30 اپریل 2013 11:37
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6462
جبیرہ تیمم
مسئلہ ۱۹۳: جس شخص پر تیمم واجب ہو اگر اس کے تیمم کے بعض اعضاء پر زخم ہو یا ہڈی ٹوٹی ہو تو ضروری ہے کہ وہ جبیرہ وضو کی طرح جبیرہ تیمم انجام دے۔
مسئلہ ۱۹۴: جن چیزوں پر تیمم کرنا صحیح ہے:
۱۔ مٹی ۲۔ ریت ۳۔ مٹی کے ڈھیلے ۴۔ پتھر