میت کا حنوط
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ منگل, 30 اپریل 2013 11:45
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6478
میت کا حنوط
مسئلہ ۱۸۱: میت کو غسل یا تیمم دینے کے بعدواجب ہے کہ مردہ کو "حنوط" کیا جائے یعنی پیشانی، دونوں ہاتھوں پر، گھٹنوں کے اوپر، پاؤں کے انگوٹھوں پر کافور ملا جائے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ سب سے پہلے کافور کو مردہ کی پیشانی پر ملیں اس کے بعد دوسری جگہوں میں ترتیب ضروری نہیں ہے۔
مسئلہ ۱۸۲: کافور کا پاک اورمباح ہونا ضروری ہے۔