۳۔ وضو کی کیفیت کی شرطیں
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعرات, 02 مئی 2013 10:49
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6567
۳۔ وضو کی کیفیت کی شرطیں
۱۔ ترتیب: پہلے منہ دھوئے، پھردایاں ہاتھ، اس کے بعدبایاں ہاتھ پھر سر کا مسح پھر بناء بر احتیاط واجب دائیں پاؤں کا مسح پھر بائیں پاؤں کا مسح۔
مسئلہ ۱۱۸: اگر وضو کے اعمال ترتیب سے انجام نہ دیئے جائیں تو وضو باطل ہے۔