وضو کی شرطیں
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعرات, 02 مئی 2013 11:00
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6663
وضو کی شرطیں
مسئلہ ۱۱۷: صحیح وضو کی چند شرطیں ہیں:
۱۔ وضو کے برتن اورپانی کی شرطیں
وضو کا پانی پاک ہو (نجس نہ ہو) وضو کا پانی مباح ہو (غصبی نہ ہو)
وضو کا پانی مطلق ہو (مضاف نہ ہو) وضو کے پانی کا برتن مباح ہو اورسونے اورچاندی کا بنا ہوا نہ ہو۔