ترتیبی وضو
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعرات, 02 مئی 2013 11:23
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6692
ترتیبی وضو
ترتیبی وضو میں ضروری ہے کہ نیت کے ساتھ پہلے منہ کو دھوے اورپھردایاں ہاتھ اوراس کے بعدبایاں ہاتھ، ان کے دھونے کے بعد پانی کی وہ رطوبت جو ہاتھ پر باقی رہ جاتی ہے، اپنے سر کے اگلے حصے کا مسح کرے۔ یعنی: اپنے ہاتھ کو سر کے اوپر رکھ کر کھینچے، اورپھر دائیں پاؤں کا مسح کرے اورآخر میں بائیں پاؤں کا مسح کرے۔
مسئلہ ۱۰۴: وضو میں جن چیزوں کا دھونا ضروری ہے وہ منہ اورہاتھ ہیں ان کے دھونے کا طریقہ یہ ہے کہ