۱۲۔ معمول کے مطابق ذبیحہ کے خون کا بہہ جانا
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعرات, 02 مئی 2013 11:28
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6581
۱۲۔ معمول کے مطابق ذبیحہ کے خون کا بہہ جانا
مسئلہ ۹۸: جیسا کہ پہلے بیان کیا جاچکا ہے کہ جب کسی جانور کو شرعی طریقہ سے ذبح کرنے کے بعد ان کے بدن سے معمول کے مطابق خون نکل جائے تو اس کے بدن کے اندر باقی رہ جانے والا خون پاک ہے۔
مسئلہ ۹۹: مذکورہ بالا حکم صرف حلال گوشت جانوروں کے بارے میں ہے اورحرام گوشت جانوروں میں جاری نہیں ہوگا۔