اس منظر کیلیے سانچہ دستیاب نہیں ہے۔ براہ کرم سائٹ کے منتظم سے رابطہ کریں۔
۳۔منی
تفصیلات
اشاعت بتاریخ جمعہ, 03 مئی 2013 09:55
تحریر مدیر
مشاہدات: 6691
۳۔منی
مسئلہ ۳۳: انسان کی اور ہر خون جہندہ رکھنے والے جانور کی منی نجس ہے خواہ وہ جانور ہو کہ جس کا گوشت کھایا جاتا ہو اورجو خون جہندہ نہیں رکھتا اس کی منی پاک ہے۔