سورہ توحید
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ پیر, 29 اپریل 2013 20:13
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 7499
سورہ توحید
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (١)اَللَّهُ الصَّمَدُ (٢)لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (٣)
وَلَمْ يَكُنْ لُّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (٤)
ترجمہ: شروع خداکے نام سے جو مہربان اوررحم کرنے والا ہے
(اے رسولؐ) کہہ دو کہ اللہ ایک ہے (۱) اللہ بے نیاز ہے(۲) نہ اس نے کسی کو جنا نہ اُس کو کسی نے جنا (۳) اور اس کا کوئی ہمسر نہیں (۴)