قیام
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ پیر, 29 اپریل 2013 20:25
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6461
قیام
مسئلہ ۲۵۷:قیام یعنی کھڑا ہونا اوربعض اوقات یہ کھڑا ہونا نماز کے ارکان میں سے ہےاوراس کا چھوڑنا نماز کو باطل کر دیتا ہے۔ لیکن وہ لوگ کہ جو کھڑے ہوکر نماز نہیں پڑھ سکتے ان کا وظیفہ اگلے مسائل میں بیان ہوگا۔