زکات فطرہ کی مقدار
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:09
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 7059
زکات فطرہ کی مقدار
مسئلہ ۴۸۲: اپنے لئے اور اپنے عیال کے لیے مثلاً بیوی بچے کیلئے ہر بندے کیلئے تقریباً ۳ کلو گرام گندم، جو، کھجور، کشمش، چاول، مکئی وغیرہ فقیر کو دے اور اگر اس مقدار کے پیسے بھی فقیر کو دے دیں تو کافی ہے۔ فقیر اسے کہتے ہیں جو سال کا بالفعل یا بالقوہ خرچہ نہ رکھتا ہو۔