زکات فطرہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 26 اپریل 2013 18:10
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6891
زکات فطرہ
مسئلہ ۴۸۱: ماہ رمضان کے ختم ہونے کے بعد، یعنی عید فطر کے دن اپنے مال میں سے کچھ حصہ زکات فطرہ کے عنوان سے فقیر کو دینا چاہیے ہر بالغ عاقل اور غنی پر زکوۃ فطرہ واجب ہوتی ہے۔