بارش کا پانی:
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 03 مئی 2013 10:05
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6568
بارش کا پانی:
مسئلہ ۱۵: جس نجس چیز میں عین نجاست نہ ہو اگر اس پر ایک مرتبہ بارش ہوجائے تو جہاں جہاں بارش کا پانی پہنچ جائے وہ جگہ پاک ہوجاتی ہے اورقالین و لباس وغیرہ کا نچوڑنا بھی ضروری نہیں ہے لیکن بارش کے دو تین قطرے کافی نہیں ہیں بلکہ اتنی بارش ضروری ہے کہ کہا جائے کہ بارش ہو رہی ہے۔
مسئلہ ۱۶: اگربارش کا پانی ایک گڑھے میں جمع ہوجائےاوراس کی مقدار ایک کُر سے کم ہو توبارش رکنے کے بعد نجاست کی آمیزش سے وہ نجس ہوجائے گا۔