جاری پانی:
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 03 مئی 2013 10:06
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6531
جاری پانی:
جاری پانی وہ ہے جو زمین سے اُبلےاوربہتا ہو، مثلاً چشمے کا پانی۔
مسئلہ ۱۴: جاری پانی اگرچہ کُر سے کم ہی کیوں نہ ہو نجاست کے آملنے سے جب تک نجاست کی وجہ سے اس کی بو ، رنگ یا ذائقہ نہ بدل جائے پاک ہے۔