مسئلہ ۳: مجتہد کی پہچان کا طریقہ
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 03 مئی 2013 10:18
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6646
مسئلہ ۳: مجتہد کی پہچان کا طریقہ
۱۔ خودانسان علم رکھتا ہو؛
۲۔ شیاع جو اطمینان کا موجب ہو؛
۳۔ بینہ؛ دو عادل خبر دیں کہ فلاں شخص مجتہد ہے۔ البتہ وہ خبرہ سے ہوں، بشرطیکہ اس کے خلاف دو عادل گواہی نہ دیں بلکہ ایک ثقہ شخص جب کہ وہ خبرہ سے ہواوراس کی بات پر خلاف کا گمان نہ ہو، سے بھی اجتہادثابت ہوجاتا ہے۔