شرائط مجتہد
- تفصیلات
- اشاعت بتاریخ جمعہ, 03 مئی 2013 10:19
- تحریر مدیر
- مشاہدات: 6771
شرائط مجتہد
مسئلہ ۲:جس مجتہد کی تقلید کی جائے اس میں درج ذیل صفات کا ہونا ضروری ہے:
۱۔ مرد ہو، ۲۔ بالغ ہو (بناء بر احتیاط)
۳۔ عاقل ہو ۴۔ شیعہ اثناء عشری ہو
۵۔ حلال زادہ ہو ۶۔ عادل ہو
۷۔ زندہ ہو بنا بر احتیاط
۸۔ خوش عقیدہ (یعنی صحیح العقیدہ) ہو،اوربعض دیگر شرائط