الاستبصار فیما اختلف من الاخبار
اس کتاب کو بھی شیخ طوسی (م ٤٦٠ ق) نے تالیف کی ہے انہوں نے اس کتاب کو تہذیب الاحکام کے بھی لکھا ہے ، انہوں نے اس کتاب میں فقہی احادیث کی کامل طور سے طبقہ بندی اور ا ن کو ایک جگہ جمع کرتے ہوئے اختلافی احادیث کو بھی ذکر کیا ہے ، یعنی ہر باب میں مختلف مسائل سے متعلق روایات کو ذکرکیا ہے
اور پھر ان روایات کو نقل کیا ہے جو پہلی احادیث کے مخالف ہیں ، حقیقت میں یہ کتاب متعارض ، مخالف اوراسی طرح ان کے صحیح اور معتبر ہونے کی تحقیق کا بہترین مجموعہ ہے ، یہ کام اپنی نوعیت کا سب سے پہلا کام ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں تقریبا پانچ ہزار پانچ سو متعارض روایات کو فقہ کے مختلف ابواب میں ذکر کیا ہے ۔
شیخ طوسی نے اپنے استاد سید مرتضی علم الہدی کے کتاب خانہ اور شاپور بغداد کے کتاب خانہ جس میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کتابیں موجود تھیں ، سے استفادہ کیا اوران دونوں کتابوں کو دنیائے اسلام کے معتبر ترین حدیثی منابع ، خصوصا اہل بیت (علیہم السلام) کے شاگردوں کی کتابوں کی بنیاد پر لکھا ،اس وجہ سے یہ کتاب بہت زیادہ معتبر ہے ۔
کتاب استبصار کی تالیف کے بعد ہی مسلمان علماء نے اس سے استفادہ کرنا شروع کیا اورہمیشہ اس کی تحقیق وغیرہ ہوتی رہی اسی وجہ سے اس کی بہت سی شرحیں، تعلیقہ اور خلاصہ لکھے گئے ہیں ۔
اس کتاب کی چاروں جلدوں کو یہاں سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں
الاستبصار فیما اختلف من الأخبار ج 1
الاستبصار فیما اختلف من الأخبار ج 2
الاستبصار فیما اختلف من الأخبار ج 3
الاستبصار فیما اختلف من الأخبار ج 4
اس کتاب کی شروحات
۱. کتاب جامع الأخبار فی إیضاح الاستبصار نوشته «شیخ عبداللطیف بن علی بن احمد بن ابی جامع حارثی شامی عاملی» شاگرد شیخ بهائی.
۲. نکت الإرشاد در شرح استبصار نوشته شهید اول، محمد بن مکی.
۳. شرح استبصار نوشته سید میرزا حسن بن عبد الرسول حسینی زنوزی خوئی (۱۱۷۲ - ۱۲۲۳ هجری).
۴. شرح استبصار نوشته «امیر محمد بن امیر عبد الواسع خاتون آبادی» داماد علامه مجلسی (درگذشت ۱۱۱۶ هجری).
۵. شرح استبصار نوشته «شیخ عبد الرضا طفیلی نجفی».
۶. شرح استبصار نوشته «فقیه قاسم بن محمد جواد» معروف به ابن الوندی و فقیه کاظمی، درگذشت بعد از سال ۱۱۰۰ هجری و معاصر با شیخ حر عاملی.
۷. شرح استبصار نوشته «علامه سید محسن بن حسن اعرجی کاظمی» (درگذشت ۱۱۲۷ هجری).
با تشکر: http://makarem.ir/squestions/?typeinfo=23&lid=4&mid=316090&catid=0&start=1&PageIndex=0