شیخ طوسی اپنی کتاب الغیبہ میں مفضل بن عمرسے جو کہ امام جعفر صادق سے روایت کرتا ہے کہ امام نے فرمایا    جب امام مھدی عج ظہور کریں گے تو اس وقت ہر مومن کی قبر پر ایک فرشتہ آواز دے گا اے فلاں آپ کا صاحب اور امام ظاہر ہو چکا ہے اگر تو چاہتا ہےکہ اس کے ساتھ مل جائے تو اٹھ او ر ان کے ساتھ مل جائے

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه